Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اپوزیشن سے مقابلے کے لیے پی ٹی آئی کی ’سیلف ڈیفنس فورس‘ تیار

 

پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کہتے ہیں کہ ’اگر کسی نے اسلام آباد میں ہماری قیادت پر حملے کی کوشش کی تو یہ ٹائیگرز بلاول ہاؤس اور سی ایم ہاؤس بھی جانا جانتے ہیں۔‘ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: