Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد الحرام میں نماز تراویح کے ائمہ کا جدول جاری

’حرمین انتظامیہ کے سر براہ نے ائمہ کے جدول کی منظوری دیدی ہے‘ ( فوٹو: ٹوئٹر)
حرمین شریفین انتظامیہ نے مسجد الحرام میں نماز تراویح اور آخری عشرے میں قیام اللیل کے ائمہ کا جدول جاری کر دیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق حرمین انتظامیہ کے سر براہ نے ائمہ کے جدول کی منظوری دیدی ہے۔
جدول کے مطابق شیخ عبد الرحمن السدیس، شیخ ڈاکٹر عبد اللہ عواد الجہنی، شیخ ڈاکٹر ماہر المعیقلی اور شیخ ڈاکٹر بندر بلیلہ نماز تراویح اور آخری عشرے میں قیام اللیل کی امامت کریں گے۔

شیئر: