ممبئی۔۔۔۔ادکارہ انوشکا شرما ،کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی سے ملاقات کیلئے ان کے گھر گئے۔ویراٹ اور شرما نے بنگلور میں چھٹیاں گزاریں۔ اس موقع پر انوشکا کے خاندان والے بھی ساتھ تھے۔ انہوں نے یہ ساری تصویریں ویب سائٹ پر ڈال دیں۔انوشکا کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘سنیماؤں میں کامیابی سے ہمکنار ہوئی ہے۔