Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آتشزدگی، قتل، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں اور شیخ رشید کی ’خونی‘ پیش گوئی سمیت ہفتے کی اہم خبریں

ہفتہ رفتہ کے دوران پاکستان کے مختلف شہروں میں اہم واقعات ہوئے، جن میں آتشزدگی، زلزلے اور قتل کے علاوہ سیاسی نوعیت کے واقعات شامل ہیں۔ جن کی خبریں ’اردو نیوز‘ نے شائع کیں۔ ان میں سے چند درج ذیل ہیں۔

کوئٹہ کی مارکیٹ میں آتشزدگی، ’سب کچھ آدھے گھنٹے میں جل کر راکھ ہوگیا

کوئٹہ کے اسی علاقے میں ایک ماہ کے دوران اس نوعیت کی آتشزدگی کا یہ دوسرا واقعہ ہے
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

پاکستان میں سنیچر کی چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ برقرار، دفتری اوقات کار میں کمی

پاکستان کی وفاقی حکومت نے ہفتہ وار تعطیلات کے معاملے پر ایک دلچسپ فیصلہ کیا ہے۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

سوشل میڈیا پر غیراخلاقی ویڈیوز شیئر کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر فحش اور غیراخلاقی ویڈیوز سے لوگوں کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے رابطہ کیجیے

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، متعدد کچے مکانات منہدم

بلوچستان کے ضلع خضدار، لسبیلہ، واشک اور چاغی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ خضدار میں درجنوں کچے مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر مارنے والا گرفتار ’گلو بٹ جیسی مونچھیں ہیں

موٹروے پولیس نے پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر مارنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

کیا کراچی کی جیلوں سے جرائم پیشہ گروہوں کا خاتمہ ہو گیا ہے؟

پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی جیلیں جرائم پیشہ افراد کی تربیت گاہوں کے طورپر جانی جاتی رہی ہیں۔ 
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

عید کی رسمیں جو اب ماضی کی کہانی بن گئیں

وقت کے ساتھ ساتھ پرانے زمانے کے رسم و رواج میں بھی تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں اور ہر نئے زمانے میں پرانے ایام کی کچھ رسومات بالکل ختم بھی ہو جاتی ہیں اور کچھ کی شکل بدل جاتی ہے۔ یہی کچھ عید سے منسوب رسوم و روایات کے ساتھ بھی ہوتا آیا ہے۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

لانگ مارچ خونی ہوسکتا ہے، مقتدر ادارے کردار ادا کریں: شیخ رشید

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے خبرادار کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا اعلان کردہ لانگ مارچ خونی ہوسکتا ہے اس لیے مقتدر ادارے بیچ میں پڑیں۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

پاکستان میں نان ٹیکس گاڑیوں کا نیٹ ورک کیسے کام کرتا ہے؟

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن کا علاقہ خوب صورت نظاروں کے علاوہ سستی گاڑیوں کےحوالے سے بھی مشہور ہے۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

لاہور میں قتل کی خونی واردات، جب بھائی نے بھائی کا گھر اجاڑ دیا

لاہور کے علاقے ایگرکس سوسائٹی میں 27 فروری کو معمول کی صبح تھی۔ اتوار کا دن ہونے کی وجہ سے زندگی دھیرے دھیرے شروع ہو رہی تھی۔
مکمل خبر پڑھنے کے لیے کلک کیجیے

شیئر: