آرٹسٹ ماریہ نسان کہتی ہیں کہ ان کا مشن دنیا کو پلاسٹک سے بنی ڈسپوزیبل چیزوں سے نجات دلانا ہے۔ اردن کے دارالحکومت کے قریب 2000 پلاسٹک بوتلوں اور تقریبا ایک ہزار شاپنگ بیگز سے بنائے گئے آرٹ کے ذریعے وہ کیسے آگاہی پھیلانا چاہتی ہیں، جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں