مویشی منڈی میں دھوم مچانے والا ’شیرو‘ کیا کھاتا ہے؟
مویشی منڈی میں دھوم مچانے والا ’شیرو‘ کیا کھاتا ہے؟
جمعرات 23 جون 2022 5:51
عیدالاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی خریداری ملک بھر میں شروع ہو چکی ہے۔ کراچی کی مویشی منڈی میں بھی بیوپاری بڑی تعداد میں جانور لے کر آئے ہیں۔ منڈی میں امریکی برہمن نسل کے بیل ’شیرو‘ کی دھوم ہے۔ زین علی کی ویڈیو رپورٹ