Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کار ریپنگ ’رنگ تبدیل کروانے کے شوق میں کرواتے ہیں‘

گاڑی کا رنگ پسند نہ ہونے کی صورت میں اس کو دوبارہ پینٹ کروانے کی ضرورت اب نہیں رہی بلکہ من پسند رنگ کی ریپنگ شیٹ چڑھوائی جا سکتی ہے جس سے نہ صرف گاڑی اپنی مرضی کی ہو جائے گی بلکہ سکریچز سے بھی حفاظت ہو سکے گی۔ دیکھیے حارث خالد کی رپورٹ میں 

شیئر: