1966 کی نایاب گاڑی جو سڑک کے ساتھ پانی پر بھی چلتی ہے
1966 کی نایاب گاڑی جو سڑک کے ساتھ پانی پر بھی چلتی ہے
جمعہ 29 جولائی 2022 5:39
موٹر کلب آف پاکستان کے صدر راضی نیئر کے پاس مختلف قسم کی نایاب گاڑیاں ہیں۔ ان کے پاس ایک گاڑی ایسی بھی ہے جو سڑک کے ساتھ پانی پر بھی چلتی ہے۔ دیکھیے کراچی سے زین علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں