اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبد اللہ المعلمی نے 11 سال بعد منصب کو خیر باد کہہ دیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق المعلمی نے ملک و قوم کی خدمت کے بعد اب ملازمت سے فراغت حاصل کرلی ہے۔
مزید پڑھیں
-
یمن میں جنگ بندی میں دو ماہ کی توسیعNode ID: 689876
-
بینک صارفین کو ’ایپلی کیشنز‘ استعمال کرنے کی ہدایتNode ID: 689881
واضح رہے کہ عبد اللہ المعلمی 2011 میں اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مندوب مقرر ہوئے تھے۔
اقوام متحدہ میں سعودی وفد کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے ویڈیو جاری کرتے ہوئے عبد اللہ المعلمی کی 11 سالہ خدمات پر روشنی ڈالی ہے۔
وہ وزارت خارجہ میں گزشتہ 30 سال سے سفارتی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ اس عرصے کے دوران متعدد عہدوں پر فائز رہے۔
بعد أحد عشر عاماً من المهنية العالية والإخلاص في العمل الدبلوماسي ودع وفد الدائم معالي السفير عبدالله المُعلمي الذي أنهى فترة عمله خدمة لدينه وَ مليكه وَ وطنه مندوبًا دائما للمملكة لدى
مع التمنيات له بالتوفيق والنجاح.@amouallimi pic.twitter.com/XzWvCjLSfa
KSA Mission UN (@ksamissionun) August 2, 2022