متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے سیلاب زدگان کو امدادی سامان کی فراہمی کے لیے فضائی پل قائم کیا ہے۔
امارات کی وزارت دفاع کے جوائنٹ آپریشنز کمانڈ نے فضائی پل قائم کرنے کےلیے اقدامات کیے پیں۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق امدادی سامان میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے شیلٹرز کا سامان، خوراک اور طبی سامان کے پیکٹ شامل ہیں، امداد کا مقصد متاثرہ لوگوں کی تکالیف کو کم کرنے کی کوششوں میں تعاون کرنا ہے۔
President HH Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan directs support to areas affected by torrential rains and floods in #Pakistan. #UAE Ministry of Defence Joint Operations Command begins operating urgent humanitarian aid air bridge to the Pakistani people. #UAEAid pic.twitter.com/O102b1be7s
— وزارة الدفاع |MOD UAE (@modgovae) August 29, 2022