Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ کے مریضوں کے لیے الرجی سینٹر قائم، ’اسلام آباد نہیں جانا پڑے گا‘

قومی ادارہ صحت کے الرجی سینٹر کی پہلی شاخ کوئٹہ میں قائم کر دی گئی ہے۔ اب مریضوں کو ویکسینیشن کے لیے اسلام آباد نہیں جانا پڑے گا۔ مزید زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: