Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اوبر کی سروس بند، ’عوام کو ایک سہولت تھی نہ رہی‘

پاکستان میں اوبر کی سروس بند ہونے سے بہت سے ڈرائیور بے روزگار ہو گئے ہیں، انہی میں سے کراچی کے محمد شہزاد بھی ہیں۔ دیکھیے زین علی کی ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: