فیصل آباد کی طالبہ ایک دن کی اعزازی ڈپٹی کمشنر، ’یادگار اور سبق آموز دن‘
فیصل آباد کی طالبہ ایک دن کی اعزازی ڈپٹی کمشنر، ’یادگار اور سبق آموز دن‘
جمعرات 10 نومبر 2022 7:49
میٹرک میں امتیازی نمبر حاصل کرنے والی فیصل آباد کی طالبہ مروہ بصرہ کو فیصل آباد ڈپٹی کمشنر کا اعزازی عہدہ دیا گیا۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر کے طور پر ایک دن کیسے گزارا؟ جانیے رائے شاہنواز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں