لاہور ہائیکورٹ نے ایک شہری کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ خارج کرنے کاحکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’کسی ایسے شخص کا ٹرائل نہیں کیا جا سکتا جو فاتر العقل ہو اور اپنا دفاع نہ کرسکے۔‘
سنیچر کو لاہورہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے شہری پر میانوالی کے تھانے میں توہین مذہب کا درج مقدمہ خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔
مزید پڑھیں
-
توہین مذہب کے مقدمات، عدالت نے پولیس کو کارروائی سے روک دیاNode ID: 667966