Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی نائب وزیر خارجہ کو برطانوی وزیر لارڈ طارق کا ٹیلی فون

مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا( فوٹو ٹوئٹر)
سعودی نائب وزیر خارجہ انجینیئر ولید بن عبدالکریم الخریجی سے بدھ کو برطانوی وزیر مملکت خارجہ برائے مشرق وسطی امور لارڈ طارق احمد نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دوطرفہ تعاون کو بڑھانے اور ترقی دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
فریقین نے مشترکہ دلچسپی کے کئی علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

شیئر: