مہوش اخلاق گزشتہ بارہ برس سے ہیوی بائیک چلا رہی ہیں۔ وہ ہیوی بائیکس پر پاکستان کا نگر نگر گھومی ہیں اور جب شوق بڑھا تو انہوں نے دوسرے لوگوں کو ہیوی بائیکس سکھانا اور باہر سے منگوا کر بیچنا شروع کر دیا۔
مہوش اخلاق نے اردو نیوز کے اسامہ خواجہ سے ایک ملاقات میں پاکستانی نوجوانوں کی پسندیدہ اور پاکستان کے حوالے سے موزوں بائیکس کے بارے میں بتایا۔ مزید جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں