ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے جارجیا کے وزیر اعظم ایراکلی گریباشویلی نے ملاقات کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ریاض کے قصر الیمامہ میں جارجیا کے وزیر اعظم کا سرکاری استقبال ہوا ہے۔
مزید پڑھیں
-
جارجیا کے وزیر اعظم سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئےNode ID: 727781
دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں متعدد اہم امور پر مذاکرات ہوئے ہیں۔
ولی عہد اور جارکیا کے وزیر اعظم نے دونوں ممالک کے تعلقات کے فروغ کا جائزہ لیا ہے۔
جارجیا کے وزیر اعظم نے شاندار میزبانی اور بہترین استقبال پر ولی عہد کا شکریہ ادا کیا ہے۔