پشاور: ’کروکوڈائل ہاؤس‘ کے نئے مکین سب کی توجہ کا مرکز
پشاور: ’کروکوڈائل ہاؤس‘ کے نئے مکین سب کی توجہ کا مرکز
منگل 21 فروری 2023 7:25
پشاور کے چڑیا گھر میں پہلی بار مگرمچھ لائے گئے ہیں جو کہ شہریوں خصوصاً بچوں کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔ ان کے لیے انتظامیہ کی جانب سے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔