سعودی عرب مکہ مکرمہ مسجد الحرام میں بدھ کو عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اورعبادت میں مصروف رہے۔
ایس پی اے اور اخبار 24 کے مطابق مسجد الحرام کے صحنوں اور دلانوں میں بارش کے مناظر کی تصاویر اور وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔
زائرین اور نمازی بارش کے دوران معمول کے مطابق عبادت کرتے رہے اور دعائیں کیں۔
#فيديو_واس | أمطار الخير والبركة على أرجاء المسجد الحرام بمكة المكرمة.#واس_عام pic.twitter.com/wHqoPgQT2e
— واس العام (@SPAregions) March 15, 2023