پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا نے اردو نیوز کے ساتھ ایک انڑویو میں کہا ہے کہ پارٹی کے نظریاتی ورکرز کو نظرانداز کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے کہا کہ ’ہم نے اس لیے آواز اٹھائی ہے کہ ہمیں نظرانداز کیا گیا۔‘ مزید اس انٹرویو میں