جدید سپورٹس کمپلیکس میں ڈھلتا ککڑی گراؤنڈ، ’لیاری کے لیے تحفہ‘
جدید سپورٹس کمپلیکس میں ڈھلتا ککڑی گراؤنڈ، ’لیاری کے لیے تحفہ‘
جمعرات 23 مارچ 2023 8:10
کراچی کے علاقے لیاری کے مشہور ککڑی گراؤنڈ کو جدید سپورٹس کمپلیکس میں تبدیل کرنے کا کام شروع ہو چکا ہے جس کا مقصد باصلاحیت بچوں کو کھیلوں کا زیادہ سے زیادہ موقع دینا ہے۔