Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمعرات 15 جون کو روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر، سعودی ریال سمیت اہم کرنسیوں کی قیمت

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں19  پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 287.37 روپے ہوگئی ہے۔
جمعرات کو پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 76.62 اماراتی درہم 78.23، بحرینی دینار 762.25، عمانی ریال 746.33، کویتی دینار 935.16 اور قطری ریال کی قیمت 78.82 روپے ریکارڈ کی گئی۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں جمعرات کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 291.5 اور قیمت فروخت 294.5 روپے ریکارڈ کی گئی۔
سعودی ریال کی قیمت خرید  77.7اور قیمت فروخت  78.5جبکہ اماراتی درہم کی قیمت خرید 80.8 اور قیمت فروخت 81.5 روپے رہی۔

شیئر: