Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبنگ2شاہ رخ کی فلم کا ریکارڈ نہ توڑ سکی

ممبئی .... ”دبنگ 2 “آمدن کے معاملے میں بھلے ہی باکس آفس کے سارے ریکارڈ توڑتی جا رہی ہے لیکن ایک ایسا ریکارڈ بھی ہے جسے یہ فلم نہیں توڑ پائی ہے۔1500کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کر چکی ”دبنگ2“سلمان خان اور عامر خان کے تو تقریبا ً تمام باکس آفس ریکارڈ توڑ چکی لیکن کنگ خان کی فلم’ہیپی نیو ایئر‘ کے پہلے دن کی کمائی کا ریکارڈنہیں توڑ پائی۔ واضح رہے کہ شاہ رخ خان کی فلم ”ہیپی نیو ایئر“نے ہندی میں پہلے دن 42.62 کروڑ کی کمائی کی تھی جبکہ”دبنگ 2“ہندی ورژن میں پہلے دن 41 کروڑ روپے ہی کما پائی تھی ۔

شیئر: