Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد کی انٹرنیشنل فیسٹول آفس کے سربراہ سے ملاقات

’ملاقات کے دوران ریاض ایکسپو 2030 کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے‘ ( فوٹو: سبق)
ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی فرانس کے دار الحکومت پیرس میں انٹرنیشنل فیسٹیول آفس کے سربراہ دیمتری کیرکنٹزس سے ملاقات ہوئی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے  مطابق ملاقات کے دوران ریاض ایکسپو 2030 کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے۔
ملاقات کے دوران وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان،وزیر مملکت انجینئر ابراہیم السلطان اور فرانس میں سعودی سفیر فہد الرویلی بھی موجود تھے۔

شیئر: