Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض:ڈرائیوروں کو انتباہ، بعض اہم شاہراہیں بند رہیں گی

ریاض: محکمہ ٹریفک نے ڈرائیوروں کو متنبہ کیا ہے کہ کنگ سلمان شاہراہ اور کنگ خالد شاہراہ سے ایئرپورٹ کی طرف نہ جائیں۔ آج پیر کو صبح 8بجے سے یہ شاہراہیں بند ہوں گی۔ ایئرپورٹ جانے کے لئے متبادل شاہراہ مشرقی رنگ روڈ اور ایئرپورٹ روڈ ہے۔ آج وقتی طور پرطریق مکہ اور کنگ فہد شاہراہ، کنگ سعود شاہراہ اور شہزادہ محمد بن عبد العزیز شاہراہ جزوی طور پر بند رہیں گی۔متبادل کے طور پر شہزادہ ترکی ، شارع العلیا اور دیگر رنگ روڈ کھلے رہیں گی۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: