Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب نے قطری ویب سائٹس پر پابندی عائد کردی

 ریاض: سعودی ، امارات اور بحرین نے قطر کی تمام ویب سائٹس پر پابندی عائد کردی۔ قطری اخبارات ، نیوز ایجنسی اور الجزیرہ ٹی وی چینل کی ویب سعودی عرب، امارات اور بحرین سے نہیں دیکھی جاسکتیں۔ ویب سائٹس پر پابندی امیر قطر کے بیان کی وجہ سے عائد ہوئی ہے جس میں انہوں نے ایران کو خطے کی باوزن طاقت تسلیم کیا ہے۔ سعودی عرب میں قطری ویب سائٹس پر پابندی کے بعد امارات اور پھر بحرین نے بھی پابندی عائد کردی۔  

 

 

 

 

 

 

 

شیئر: