Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار کو سونے کے نرخوں میں استحکام

21 قیراط ایک گرام سونا 203.06 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا (فوٹو: عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 24 ستمبر کو کاروبار کے آغاز پر سونے کے نرخوں میں استحکام ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 203.06 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ سنیچر کو کاروبار کے اختتام  پرسونے کے نرخ 203.06 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 232.06 ریال، 22 قیراط ایک گرام 212.73 اور 18 قیراط 174.05 ریال رہی ہے۔
مملکت میں 21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,949.34 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,042.17 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی2,227.38 ریال اورایک کلوگرام سونا 233,689.11 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: