Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاہور: میوزیم میں پرانی فلموں کی نمائش، ’تاریخ کا اہم حصہ ہیں‘

لاہور کے نیشنل ہسٹری میوزیم میں پاکستان کی فلم انڈسٹری کی تاریخ کو دستاویزی فلموں کی شکل میں محفوظ کر دیا گیا ہے جبکہ تقسیم ہند کے حوالے سے بھی حقیقی کہانیاں دکھائی جا رہی ہیں۔ لاہور سے اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: