Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کا وزٹ ویزا کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے؟

سعودی ٹوررازم اتھارٹی کے مطابق اب پاکستان سمیت 63 ممالک کے شہری وزٹ ویزے حاصل کر سکیں گے۔ یہ ویزا ایک سال کے لیے ہو گا اور اس پر ایک سے زیادہ مرتبہ قیام کیا جا سکے گا۔ مزید جانیے اردو نیوز کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: