سیاحت کے فروغ اور مہنگائی کے خلاف سیاچن بلتستان سے تعلق رکھنے والے محمد موسیٰ نے زمانہ قدیم کی طرح سیاچن سے اسلام آباد کی جانب گھوڑے پر سفر شروع کر دیا ہے۔ محمد موسیٰ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد تک پہنچنے کے لیے وہ روزانہ چار سے پانچ گھنٹے کا سفر کریں گے۔ دیکھیے ذاکر بلتستانی کی ڈیجیٹل رپورٹ