Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

العرضیات کے کنویں گرنے والے شخص کو بچالیا گیا

’کنویں میں گرنے والے شخص کو معمولی چوٹیں لگی ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
محکمہ شہری دفاع کے اہلکاروں نے العرضیات کے ایک گہرے کنویں میں گرنے والے شخص کو بچا لیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق گرنے والے شخص کو معمولی چوٹیں لگی ہیں۔
محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ ’واقعے کی اطلاع ملنے پر شہری دفاع کی خصوصی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور خصوصی آلات کی مدد سے مذکورہ شخص کو بچالیا گیا‘۔
واضح رہے کہ مذکورہ کنواں زیر استعمال ہے تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ شخص کنویں کیسے گرا تھا۔

شیئر: