Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی میں ’محفلِ اُردو‘، ’یہ زبان لوگوں کو جوڑتی ہے‘

دبئی میں اُردو ادب کے فروغ کے لیے ماضی کے ادیبوں اور فنکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ’محفلِ اُردو‘ سجائی گئی۔ اس محفل میں انڈین اداکار سچن پیلگونکر نے ٹریجڈی کوئین مینا کماری کی زندگی اور فن کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ کاشان تمثیل کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: