سعودی گولڈ مارکیٹ میں بدھ 27 دسمبرکو کاروبار کے آغاز پرسونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونا 217.90 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ منگل کو کاروبار کے اختتام پرسونے کے نرخ 217.58 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 249.03 ریال، 22 قیراط ایک گرام 228.28 اور18 قیراط 186.77 ریال رہی ہے۔
21 قیراط 8 گرام گنی 2,088.75 ریال، 22 قیراط 2,188.21 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام گنی کی قیمت 2,387.14 ریال رہی جبکہ ایک کلوگرام سونا 250,401.14 ریال میں دستیاب رہا۔