Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد نبوی کے دروازوں پر اژدحام نہ کرنے کی اپیل

مدینہ منورہ .... مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ نے زائرین سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ دروازوں کے سامنے نماز ادا نہ کریں اور راہداریوں میں بیٹھنے سے پرہیز کریں۔ ان دنوں دنیا بھر سے لاکھوں زائرین مدینہ منورہ پہنچے ہوئے ہیں لہذا ہر ایک دوسرے کے جذبات کا پاس کرتے ہوئے روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری کے لئے ممکنہ سہولت فراہم کرنے کا دھیا ن رکھے۔

شیئر: