Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پانچویں پیشی

   اسلام آباد...وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز جمعہ کو پانا مہ پیپرزکیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پانچویں مرتبہ پیش ہورہے ہیں جبکہ حسن نواز گزشتہ روز دوسری مرتبہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ ان سے 5 گھنٹے پوچھ گچھ کی گئی ۔ذرائع کے مطابق حسن نواز نے جے آئی ٹی کو نیلسن اینڈ نیسکول سے متعلق دستاویزات فراہم کی ہیں۔حسین نواز سے بھی بعض دستاویز طلب کی گئی ہیں۔

 

شیئر: