Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور اس بار بھی پی ایس ایل میچز کی میزبانی سے محروم

پشاور اس بار پھر پی ایس ایل کی میزبانی سے محروم رہے گا جس کی وجہ سے ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم کا ادھورا منصوبہ ہے۔ 2018 سے شروع کیا گیا یہ پراجیکٹ ابھی تک پایہ تکمیل تک کیوں نہیں پہنچا دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: