ریاض کے ملہم ایگزیبیوشن سینٹر میں لیپ 3 کا آغاز ہوچکا ہے جو 7 مارچ تک جاری رہے گا۔
مزید پڑھیں
-
شیخ سدیس کی حرمین انتظامیہ کے سربراہ سے ملاقاتNode ID: 841531
-
ٹریفک خلاف ورزیوں پر ایک ہزار 3 سو موٹر سائیکلیں ضبطNode ID: 841541
سبق ویب سائٹ کے مطابق لیپ 3 میں 38 حکومتی اداروں کی شرکت سے 23 ڈیجیٹل پورٹل کا اعلان ہوگا جبکہ 30 سے زیادہ ورکشاپس اور45 سے زیادہ تعاون معاہدے ہوں گے۔
لیپ 3 ’نئے افق‘ کے عنوان کے تحت شروع کیا گیا ہے جس میں ڈیجیٹل اورٹیکنالوجی کے شعبے کے ماہرین خطاب کریں گے۔
لیپ 3 میں مصنوعی ذہانت، سمارٹ سٹیز، ڈیجیٹلائزیشن اور مستقبل کے متعلق ورکشاپش منعقد ہوں گے۔
توقع کی جارہی ہے کہ لیپ 3 کے وزٹروں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرجائے گی ۔
Unlock the full #LEAP24 experience with our official app! Download the app now to:
• Access your digital badge to enter LEAP 2024
• Receive live notifications and event updates
• Network with 172,000+ other attendees
• Personalise your schedule across the four days
• Take… pic.twitter.com/MhjvRmk4ZC— LEAP (@LEAPandInnovate) March 4, 2024