Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی قیادت کی طرف سے آئر لینڈ کو قومی دن پر مبارکباد

’سعودی قیادت نے آئرلینڈ کے صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آئرلینڈ کے صدر مایکل ہیگینز کو قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے آئرلینڈ کے صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے آئرلینڈ کے قومی دن کے موقع پر نیک جذبات کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت نے آئر لینڈ کی حکومت کے لیے کامیابی اور ملک اور و قومی کے لیے ترقی و کامرانی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: