مملکت میں منگل کو سونے کے نرخ کیا رہے؟
ایک اونس سونے کی قیمت 8156 ریال رہی۔ (فوٹو عرب نیوز)
سعودی مارکیٹ میں منگل 26 مارچ 2024 کو سونے کے نرخوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
تواصل نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 262.26 جبکہ 22 قیراط کی قیمت 240.41 ریال رہی۔
گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط کی فی گرام قیمت 229.48 ریال ریکارڈ کی گئی۔
18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 196.70 جبکہ 14 قیراط کی قیمت 152.99 ریال اور 12 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 131.13 ریال رہے۔
منگل کو ایک اونس سونے کی قیمت 8156 ریال رہی جبکہ ایک کلو سونا 2 لاکھ 62 ہزار 259 ریال میں فروخت ہورہا تھا۔
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے ”اردو نیوز“ گروپ جوائن کریں