Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض، شنگھائی کے لیے ہفتے میں تین پروازیں چلیں گی

’چین کے لیے چلائی جانے والی پروازوں کا آغاز 27 اپریل سے ہوگا‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی محکمہ شہری ہوا بازی نے کہا ہے کہ شنگھائی اور ریاض کے درمیان ہفتے میں تین پراوزیں چلائی جائیں گی۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمے نے کہا ہے کہ ’چین کے لیے چلائی جانے والی پروازوں کا آغاز 27 اپریل سے ہوگا‘۔
محکمہ شہری ہوا بازی نے کہا ہے کہ ’وژن 2030 کی روشنی میں نئے سٹیشن  کھولنے اور سفر کے نئے افق متعارف کرانے کے لیے ریاض اور شنگھائی کے درمیان پروازوں کا آغاز کیا جارہا ہے‘۔

شیئر: