سعودی رائل آرمڈ فورسز اس ہفتے امریکی میرین کور کے ساتھ لاجسٹک مشقیں’اینگر 2024‘ میں حصہ لینے کی تیاری کررہی ہے۔
وزارت دفاع نے بیان میں کہا کہ’ لاجسٹک مشقیں ینبع اور الخرج گورنریٹس میں کی جائیں گی‘۔
بیان میں کہا گیا کہ’ مشقوں کا مقصد حصہ لینے والی سویلین ایجنسیوں کے ساتھ مربوط کام کی تربیت اور دوطرفہ فوجی آپریشنل اور سپلائی منصوبوں پر عملدرآمد کرنا ہے‘۔
#القوات_المسلحة ومشاة البحرية الأمريكية، تستعدان لتنفيذ التمرين اللوجستي «الغضب العارم 2024» الأسبوع الجاري في محافظتي ينبع والخرج، بهدف التدريب على العمل التكاملي مع الجهات المدنية المشاركة، وتنفيذ الخطط العسكرية الثنائية العملياتية والإمدادية. pic.twitter.com/ZbUIr8K6hc
— وزارة الدفاع (@modgovksa) May 4, 2024