’چاچا بسا سویٹس‘ کی تازہ دودھ اور کھوئے سے بنی برفی نہ صرف لاہور بلکہ پورے پاکستان میں مقبول ہے۔ 1910 سے قائم اس دکان میں محمد ابوبکر اپنے خاندان کی منفرد برفی بنانے کی خاصیت کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ چاچا بسا کی برفی میں خاص بات کیا ہے دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار حذیفہ راٹھور کی ڈیجیٹل رپورٹ۔