پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ میں چوری کی مسلسل بڑھتی وارداتوں کے پیش نظر پشاور پولیس نے نئی حکمت عملی اختیار کر لی ہے جس کے تحت بس سٹیشنز میں نصب ڈیجیٹل سکرین پر 23 خواتین ملزمان کی تصاویر دکھائی جا رہی ہیں۔
سکرین پر دکھائی جانے والی ان خواتین پر الزام ہے کہ یہ چوری کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔
مزید پڑھیں
-
پشاور بی آر ٹی کیس: ’چھ ماہ میں نتیجے پر پہنچنے کی کوشش کریں گے‘Node ID: 718251