کوئٹہ کے ’تاج استاد‘ پرانی گاڑیوں کو جدید بنانے کے ماہر
کوئٹہ کے ’تاج استاد‘ پرانی گاڑیوں کو جدید بنانے کے ماہر
پیر 24 جون 2024 6:09
کوئٹہ کے تاج آغا پرانی گاڑیوں کو جدید اور خوبصورت بنانے کے ماہر ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ گاڑی کی موڈیفکیشن سے نہ صرف اپنا بلکہ لوگوں کا شوق بھی پورا کر رہے ہیں۔ وہ یہ کام کیسے کر لیتے ہیں؟ دیکھیے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ