چترال کا ’چھمانی‘ ریستوران جہاں سب دودھ سے تیار کیا جاتا ہے ہفتہ 13 جولائی 2024 6:55 فاسٹ فوڈ کے دور میں چترال کے نوجوانوں نے روایتی کھانوں کو پروموٹ کرنے کے لیے ایک ریستوران کھولا ہے۔ اردو نیوز کے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ روایتی کھانے چترال ریستوران فاسٹ فوڈ کلچر اردونیوز UrduNews شیئر: واپس اوپر جائیں