Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بجلی کے بعد ہوائی جہاز کو سولر انرجی سے چلانے کا کامیاب تجربہ

آج کل گھروں میں سولر سسٹم لگانے کی ہر کوئی بات کر رہا ہے لیکن اب شاید جلد ہی سولر انرجی سے اڑنے والے ہوائی جہاز بھی دکھائی دیئں گے۔ سولر سٹریٹوس نامی کمپنی کی ٹیم نے شمسی توانائی پر چلنے والے الیکٹرک ہوائی جہاز کو 10 ہزار میٹر کی بلندی پر اڑا کر ایک نیا ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ
 

شیئر: