Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں جمعے کو سونے کے نرخوں میں استحکام

22 قیراط ایک گرام کے نرخ 262.10 ریال ریکارڈ کیے گئے۔ (فوٹو عاجل)
سعودی عرب میں جمعہ 26 جولائی 2024 کو سونے کے نرخوں میں استحکام دیکھا گیا۔
عاجل نیوز کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونے  کے نرخ 285.92 ریال، 22 قیراط کی قیمت 262.10 ریال تک ریکارڈ کی گئی۔
  21 قیراط ایک  گرام قیمت 250.18 ریال رہی۔
18 قیراط   214.44 اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 166.79 ریال رہے۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: