نمبر پلیٹ اور کار ملکیت نامہ آن لائن بدھ 21 جون 2017 3:00 ریاض .... محکمہ ٹریفک نے اعلان کیا ہے کہ گاڑی کی نمبر پلیٹ اور ملکیت کارڈ آن لائن حاصل کیا جاسکے گا۔ محکمہ نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ”تم“ سسٹم کی بدولت گاڑیوں کا ملکیتی کارڈ اور نمبر پلیٹ بلا تاخیر حاصل کی جاسکتی ہے۔ ریاض نمبر پلیٹ کار ملکیت آن لائن شیئر: واپس اوپر جائیں