Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی قیادت کی طرف سے آذربائیجان اور سلواکیہ کو مبارکباد

’سعودی قیادت نے آذربائیجان اور سلواکیہ کے صدور کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں‘ ( فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آذربائیجان کے صدر شوکت میر ضیائیف کو یوم آزادی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے آذربائیجان کے صدر کو تہنیتی مکتوب روانہ کئے ہیں۔
سعودی قیادت نے آذربائیجان کی حکومت اور عوام کے لیے نیک جذبات کا اظہار کیا ہے۔
دوسری طرف سے سعودی قیادت نے سلواکیہ کے صدر بیٹر بیلگرینی کو یوم دستور پر مباکباد پیش کی ہے۔
سعودی قیادت نے سلواکیہ کے صدر کے نام اپنے مکتوب میں خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے سواکیہ کے لیے مزید ترقی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: