Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت میں جمعرات کو سونے کے نرخوں میں کمی

جمعرات کو 24 قیراط ایک گرام کے نرخ 310.13 ریال رہے۔ (فوٹو عرب نیوز)
سعودی مارکیٹ میں جمعرات 19 ستمبر کو سونے کے نرخوں میں کمی واقع ہوئی۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق مملکت میں 24 قیراط ایک گرام سونے کے  نرخ جمعرات کو 310.13 ریال رہے جبکہ ایک دن قبل اس کی قیمت 311.09 ریال تھی۔
22 قیراط ایک گرام کی قیمت 384.28 ریال، 21 قیراط ایک گرام کے نرخ 271.36 ریال رہے۔
18 قیراط ایک گرام کے نرخ 232.59 ریال اور 14 قیراط ایک گرام کے نرخ 180.91 ریال ریکارڈ کیے گئے۔
مملکت میں جمعرات کو ایک کلو سونا 3 لاکھ 10 ہزار 130 ریال میں فروخت ہوا۔
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: